the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سعودی عرب،30جون(ایجنسی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اپنے امریکا اور فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر سیدھے سرحدی شہر نجران پہنچے جہاں انہوں نے فوجی افسروں اور سپاہیوں کے ساتھ روزہ افطار کیا اور مسلح افواج کی دفاعی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اگلے مورچوں کا بھی دورہ



کیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان پیر سے سیدھے خصوصی پرواز کے ذریعے نجران کے ہوائی اڈے پر اترے جہاں نجران کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن جلوی بن عبدالعزیز، مسلح فواج کے سربراہ جنرل عبدالرحمان البنیان، سدرن ایریا کمانڈر اور دیگر سینیر فوجی افسران نے ان کا استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.